مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی آیۃ اللہ سید رضی الدین شیرازی (قدہ) کی مجلس فاتحہ میں شرکت

مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی آیۃ اللہ سید رضی الدین شیرازی (قدہ) کی مجلس فاتحہ میں شرکت



14/1/2022


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ  العظمیٰ الحاج حافظ  بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف   نے جامع خضراء نجف اشرف  میں حضرت آیۃ اللہ   سید رضی الدین شیرازی (قدہ)  کی  روح پُرفتوح  کے ایصال  ثواب  کی خاطر منعقدہ مجلس فاتحہ خوانی  میں شرکت  فرمائی   اور ان کے لواحقین، ان کے شاگردوں اور عمومی  طور پروابستگان حوزہ علمیہ  کی خدمت  میں تعزیت و تسلیت  پیش  کی  ، انہوں نے    مرحوم  و مغفور  کے بلندی درجات  اور انکے اجداد  کے ساتھ انہیں محشور  کئے جانے کی  بارگاہ ایزدی  میں دعا فرمائی  ۔





ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں