مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں آیۃ اللہ سید محمود میر داماد بحرالعلوم وحضرت علامہ شیخ محسن فقیھی دام ظلھما

مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں آیۃ اللہ سید محمود میر داماد بحرالعلوم وحضرت علامہ شیخ محسن فقیھی دام ظلھما



14/1/2022


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ  العظمیٰ الحاج حافظ  بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف  نے   مرکزی  دفتر  نجف اشرف میں    حضرت آیۃ اللہ  سید محمود میر داماد بحر العلوم  و حضرت علامہ  شیخ محسن فقیھی دام ظلھما  کا خیر مقدم کیا۔  
آپسی  گفتگو میں  اسلامی معاشرے میں حوزات علمیہ خاص  کر حوزہ علمیہ  نجف اشرف   کی اہمیت و منزلت  پر تبادلہ  خیال ہوا  ، دوسری جانب محترم مہمانوں  نے  مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف   کے دفتر   کی طرف سے عمومی  طور پر   مومنین  کی کی  جارہی  خدمات   اور خصوصی طور پر حوزہ  علمیہ  کی خدمات  کو سراہتے ہوئے   ان کے لئے  مزید فوفیقات کی بارگاہ ایزدی  میں دعا فرمائی  ۔



ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں