تقرب الہی اور رضائے الہی کے حصول میں تقوے کا مہم کردار ہے

تقرب الہی اور رضائے الہی کے حصول میں تقوے کا مہم کردار ہے



30/4/2022


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی  دام ظلہ الوارف نے  مرکزی دفتر  نجف اشرف میں صوبہ بابل  کے شہر قاسم سے  خادمین حضرت امام حسین علیہ  السلام پر مشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے  ہوئے  ان سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات میں فرمایا کہ  تقرب الہی  اور رضائے  الہی  کے  حصول  میں تقوے  کا مہم کردار ہے  اور اس تقوے  کے حصول کی پہلی  منزل  روزانہ  کم ازکم ایک مرتبہ  اپنے نفس کا محاسبہ  ہے   واضح رہے کہ  جیسے جیسے انسان تقوے  کے مراتب میں ترقی کرتا جائے گا  اسے حقیقی اطمینان اور خوش بختی  کا احساس ہوگا  اور یہ تزکیہ  نفس کا ایک فائدہ  ہے ۔ 




ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں