حجۃالاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کا عراق ایران سرحدی حدود الشیب کا دورہ
5/9/2022
اور وہاں عہدیداران سےملاقات کرکے مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کا سلام ان کی دعائیں اور نصیحتیں نقل فرمائی نیز اربعین کے لئے آنے والے محترم زائرین کا استقبال فرمایا اور مواکب کے ذمہ داران سے مل کرزائرین کو ان کی طرف سے پیش کی جا رہی خدمات پر ان کی ستائش اور انکی حوصلہ افزائی فرمائی اور زائرین اور خدمت گزاروں کی خدمت بارگاہ ایزدی میں مقبول ہوں اس کے لئے دعا فرمائی