مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں علامہ سید محمد شیرازی دام عزہ

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں علامہ سید محمد شیرازی دام عزہ

13/3/2023




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت  آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر  نجف اشرف میں ملاقات کو آئے  علامہ سید محمد شیرازی دام عزہ   کا ان کے وفد  کے ہمراہ  خیر مقدم فرمایا  ۔
اس ملاقا ت میں علماء اعلام خاص کر نجف اشرف اور حوزہ علمیہ  کی منزلت، عظمت ،اہمیت  بالاخص مرقد حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیھما السلام  کی برکات و فیوضات پر گفتگو ہوئی ۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے  اہلبیت علیھم السلام کے شیعوں کی ان کے دشمنوں کے شر سے حفاظت  کے لئے  بارگاہ ایزدی  میں دعا فرمائی ۔