مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں بابل سے خواتین کے مدرسے کا وفد 23/3/2023 ![]() |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں بابل سے ملاقات کو تشریف لائےخواتین کے مدرسے (مدرسہ الحجۃ المنتظر عج) کے خصوصی وفد کا خیر مقدم فرمایا اور ان سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات میں جناب فاطمہ زہراء علیھا السلام کی سیرت پاک کے سانچے میں ڈھالنے پر تاکید فرماتے ہوئے بیان کیا کہ |