مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے حشد شعبی کے چیف آف اسٹاف کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات 25/4/2023 ![]() |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حشد شعبی کے چیف آف اسٹاف محترم مجاہد ابو فدک محمداوی صاحب کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم فرمایا ۔ اس ملاقات میں عراق کی حالیہ امنی صورتحال اور اسے مزید محفوظ بنانے میں حشد شعبی کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ |