مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے علوی بوہرہ فرقہ کے سربراہ کی ملاقات

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے علوی بوہرہ فرقہ کے سربراہ کی ملاقات

14/5/2023




مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر  نجف اشرف  میں ملاقات کو آئے  علوی بوہرہ فرقہ کے سربراہ کا خیر مقدم فرمایا اور ان سے ملاقات میں بعض دینی امور پر تبادلہ  خیال  ہوا  جس میں ولایت اہلبیت علیھم السلام  اور تقوے  کہ جن پر اعمال کی قبولیت کا دارومدار ہے۔
محترم مہمان نے قیمتی وقت دینے اور حسنِ استقبال پر ان کا شکریہ  ادا کیا۔