مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں علامہ احمد اشکوری دام عزہ

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں علامہ احمد اشکوری دام عزہ

18/5/2023




مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق  میں ملاقات کو آئے  محقق علامہ  جناب احمد اشکوری صاحب کا خیر مقدم فرمایا
مذکورہ ملاقات میں فضائل محمد و آل محمد علیھم السلام   انکی عظمت و منزلت  کا تذکرہ ہوا اور مومنین کرام کی حفاظت کے لئے بارگاہ ایزدی  میں دعا کی گئی۔