آپریشن کے باوجود مرجع عالی قدر دا م ظلہ الوارف کے دروس کا سلسلہ جاری 8/11/2023 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے گذشتہ روز اپنی ایک آنکھ کا آپریشن کرایا کہ جو بطلف الہی و بتصدق محمد و آل محمد علیھم السلام اور مومنین کی دعاؤں سے کامیاب رہا ۔ |