مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف سے حضرات علماء کرام کی ملاقات

مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف سے حضرات علماء کرام کی ملاقات

1/4/2024




مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر  نجف اشرف میں ماہ مبارک رمضان  کی مبارک راتوں میں حضرات علماء کرام حکومتی عہدیداروں اور معاشرے  کی مہم متعدد شخصیتوں کا خیر مقدم فرمایا ۔