مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں لبنان سے آئےہوئے مومنین 1/11/2020 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفترنجف اشرف میں لبنان سےآئےزائرین کا خیرمقدم کرتےہوئےان سےاپنی پدرانہ نصیحتوں اورارشادات میں فرمایا کہ مقامات مقدسہ وعتبات عالیات کی زیارتیں مومن کےلئےاصلاح نفس اورتقوی میں بہتری کے لئےنایاب موقع ہے۔ |