حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام ظلم و استبداد اور خدائی احکام پر تمام طرح کی زیادتیوں کے انکار اور اسکی مخالفت میں رسول اللہ ؐ کی آواز تھیں 18/1/2021 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفترکے مدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے حوزہ علمیہ کے اساتذہ و تلامذہ اور صوبہ دیالیٰ کے مومنین کے ہمراہ سامرہ میں امامین عسکریین علیھما السلام اور امام زمانہ عج کی خدمت میں حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لئے منعقدہ جلوس فاطمیہ میں شرکت فرمائی۔ |