شعائرحسینیہ کو باقی رکھنا دین کو باقی رکھنا ہے 21/2/2021 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں نجف اشرف کے قبائل کےسربراہان اورحضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں پرمشتمل وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئےان سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات میں فرمایا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں کا شعائر الہیہ کی بقا اوراس کی تعظیم میں بڑا کردارہےاوراس کا اجر بھی عظیم ہےجسکا احصاء نہیں کیا جاسکتا۔ |