نجف اشرف کےدوعظیم مرجع کی ملاقات اورامت مسلمہ کےفلاح و بہبود کی خاطربارگاہ الہی میں دعائیں 6/6/2021 |
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نےحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج الشیخ اسحاق الفیاض دام ظلہ الوارف سےملاقات اورانکی عیادت کےلئےانکی رہائش گاہ تشریف لےگئے اورانکی صحت دریافت کی اورانکی صحت وعافیت کےلئےبارگاہ الہی میں دعائیں فرمائیں اورسفرعلاج کی کامیابی اوربصحت وعافیت عراق واپسی پرخدا کا شکربجا لائے۔ |