مرجع عالی قدر دام ظلہ سےمدرسہ مہد الفاطمیہ کی طالبات اور مدرسات کی ملاقات 22/6/2021 |
نجف اشرف میں واقع دینی مدرسہ 'مہد الفاطمیہ ' کی طالبات اور مدرسات نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔ |