ھیئت آل یسین کے ماتمی جلوس کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف آمد

ھیئت آل یسین کے ماتمی جلوس کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف آمد

22/8/2021




پاکستانی بلتستان کے طلباء کی ھیئت آل یسین کا ماتمی جلوس مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا۔

اس ماتمی جلوس نے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت پرسہ پیش کیا۔

آخر پر مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے عزاداری کی بقاء اور عزاداروں کی حفاظت کے لیےدعا فرمائی۔