مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس عزا میں شرکت

مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس عزا میں شرکت

5/9/2021




مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے مجلس سھلۃ المعظم میں منعقدہ مجلس عزا میں شرکت فرمائی۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے حضرت امام زمانہ عج ، مرحوم مرجع طاب ثراہ کے لواحقین، افاضل، علماء و طلاب کی خدمت  میں تعزیت پیش کی اور بارگاہ الہی میں  مرحوم مرجع طاب ثراہ  کے بلندی درجات اور انہیں انکے اجداد محمد و آل محمد علیھم السلام  کے ساتھ جنت الفردوس میں بلند  مقام  نصیب ہو اس کے لئے دعائیں فرمائی  ۔