نفس کا محاسبے کا حکم ہمیں ائمہ علیھم السلام نے دیا ہے 14/1/2022 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں لبنان سے زیارت کو آئے مومنین سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات میں فرمایا کہ نفس کا محاسبے کا حکم ہمیں ائمہ علیھم السلام نے دیا ہے اور یہ اعلی مراتب تقوی اور رضائے الہی کے حصول کا بہترین راستہ ہے ۔ |