حشد شعبی کے شہید کی مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی زیر امامت نماز جنازہ 1/5/2022 ![]() |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حشد شعبی کے شہید کی افاضل و علماء حوزہ علمیہ اور شہید کے خانوادے کی موجودگی میں نماز جنازہ کی امامت فرمائی ۔ |