مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں نجف اشرف میں مملکت بحرین کے قونصل جنرل

مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں نجف اشرف میں مملکت بحرین کے قونصل جنرل

30/4/2022




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی  دام ظلہ الوارف نے  مرکزی دفتر  نجف اشرف میں  مملکت بحرین  کے  نجف اشرف میں قونصل جنرل  عبداللطیف بن جاسم السکران   سے ملاقات میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں پر گفتگو فرمائی  اور بارگاہ ایزدی میں دعا فرمائی  کہ  امت  مسلمہ  کو بھلائی اور ہدایت  کے راستے کی ہدایت ہوتی  رہے  ۔
اپنی جانب سے مہمان سفیر نے مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ  ادا کیا ۔