مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس برسی میں شرکت 25/8/2022 ![]() |
مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوار ف نے افاضل و علماء حوزہ علمیہ نجف اشرف کے ہمراہ مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس برسی میں شرکت فرمائی ۔ |