جناب فاطمہ زہراء علیھا السلام ہم سب پر حجت الہی ہیں 15/1/2023 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے جناب فاطمہ زہراء علیھا السلام کی ولادت کے پُر مسرت موقع پر مسجد کوفہ المعظم میں بچیوں کے مرحلہ تکلیف میں پہنچنے کی مناسبت پر انکی تعظیم و تکریم میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کی اور حاضرین سے خطاب فرمایا |