مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے متولی

مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے متولی

4/2/2023




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کربلاء مقدسہ کے شرعی متولی حجۃالاسلام شیخ عبد المھدی الکربلائی دام عزہ کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم فرمایا
مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف  نے معزز مہمان اور ان کے وفد سے اپنے خطاب  میں حضرت امام حسین علیہ السلام  کے خادموں  کے عظیم و بلند مرتبے و شان و عظمت  کو بیان فرمایا   اور بیان کیا کہ  وہ مومنین جنہیں  یہ شرف حاصل  ہے  یقینا وہ  عظیم شان والے  ہیں  مرجع عالیقدر دام عزہ  نے ان کی مزید توفیقات کےلئے  بارگاہ ایزدی  میں دعا فرمائی  دوسری جانب معزز مہمان  نے مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ  ادا کیا۔