د کی پابندی کی جائے اور بہر صورت حرام سے بچا جائے
* عتبات عالیات کی زیارتیں اصلاح اور بہتری کے لئے حَسین موقع ہیں اپنے نفس کی اصلاح اور بہتری کے آغاز سے شروع ہوکر اپنے خانوادوں اور گھرانوں کے بعد معاشرے میں اسےرائج کی جائے
* اعمال کی قبولیت کا دارو مدار تقوی پر ہے اور تقوی کے حصول کا پہلا قدم یہ ہے کہ انسان روزانہ کم از کم ایک مرتبہ اپنا محاسبہ کرے اپنے اقوال و اعمال پر غور و فکر کرے اور اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے اور صدق دل سے توبہ کرے واضح رہے کہ محاسبہ نفس کی ترغیب ہمیں ہمارے ائمہ علیھم السلام نے دی ہے ۔
