دار العلم آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالقاسم خوئی (طا ب ثراہ) میں نو تعمیر مصلی کا افتتاح اور حجۃالاسلام شیخ علی نجفی (دام عزہ) کی شرکت 22/4/2023 ![]() |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند ، مرکزی دفتر کے مدیر اور انوار نجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی (دام عزہ ) نے نجف اشرف میں واقع دار العلم آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالقاسم خوئی (طا ب ثراہ)میں نو تعمیر مصلی کی افتتاحی تقریب میں شرکت فرمائی۔ |