مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سےحشد شعبی کے مجاہدین کی ملاقات 6/5/2023 ![]() |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کے لئے آئے ہوئے حشد شعبی کے مجاہدوں کے وفد کا خیر مقدم فرمایااور ان سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور خطاب میں مقامات مقدسہ ،وطن اور عوام کے دفاع میں حشد شعبی کے عظیم کردار کو سراہا جبکہ دہشت گرد قوتوں نے عراق کی سلامتی اور امن و امان کو خراب کرنے کی بھرپور کوششیں کی ۔ |