غم امام جعفر صادق علیہ السلام کا مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی موجودگی میں مرکزی دفتر میں مجلس عزا کا اہتمام

غم امام جعفر صادق علیہ السلام کا مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی موجودگی میں مرکزی دفتر میں مجلس عزا کا اہتمام

18/5/2023




مرکزی دفتر مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف عراق  میں شہادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے پُر غم موقع پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جسے خطاب کرتے ہوئے  خطیب منبر حسینی حجۃ الاسلام عبد الدجیلی دام عزہ نے امام علیہ السلام کی حیات طیبہ اور امت مسلمہ کے لئے ان کی قربانیاں  اور انہوں نے جن مظالم کا سامنا کیا کو سامعین کے سامنے بیان کیا۔
ان مجلسوں کو اہتمام شعائر محمد و آل محمد علیھم السلام کی بقا کے لئے ضروری ہے ، خطیب نے مومنین کو امام علیہ السلام کی سیرت طیبہ  سے مزید تمسک کی دعوت دی  اور امت مسلمہ کی حفاظت کے لئے بارگاہ ایزدی  میں دعا فرمائی ۔