مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں علامہ احمد اشکوری دام عزہ 18/5/2023 ![]() |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں ملاقات کو آئے محقق علامہ جناب احمد اشکوری صاحب کا خیر مقدم فرمایا |