|
حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی (دام ظلہ الوارف) نے اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب مفتی راغب حسین نعیمی صاحب کا استقبال فرمایا 8/9/2026 ![]() |
مرجعِ مسلمين وجہانِ تشيع حضرت آيت اللہ العظمٰى الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظله الوارف نے اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب مفتی راغب حسین نعیمی صاحب کا نجف اشرف میں واقع اپنے مرکزی دفتر میں خیر مقدم فرمایا۔ |