مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں لبنان سے آئےہوئے مومنین

مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں لبنان سے آئےہوئے مومنین

1/11/2020




مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفترنجف اشرف میں لبنان   سےآئےزائرین کا خیرمقدم کرتےہوئےان سےاپنی پدرانہ نصیحتوں  اورارشادات میں فرمایا کہ مقامات مقدسہ وعتبات عالیات کی زیارتیں  مومن کےلئےاصلاح نفس اورتقوی میں بہتری کے لئےنایاب موقع ہے۔
 مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف نے فرمایا کہ زیارتوں کی قبولیت کی ایک نشانی یہ ہےکہ زائر میں زیارت کے بعد مثبت تبدیلی آئےاوراس تبدیلی کا اثراس پراور پھر معاشرے پرسلوک اوررویےمیں ظاہرہو۔