ممالک کو چاہئےکہ وہ ایک دوسرے ملک کی استقلالیت اورانکی ثقافت کا احترام کریں 2/12/2020 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کےفرزند اور مرکزی دفترکےمدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نےاپنے دفتر میں بغداد میں یورپین یونین ( اتحاد )کے سفیرمارٹن ہوٹ کا انکےوفد کے ہمراہ استقبال کرتے ہوئےان سےفرمایا کہ ضروری ہےکہ لوگوں کی ثقافتوں، انکی مقامی رسومات کا احترام کیا جائےاسی ضمن میں تمام ملکوں کو ملکرکام کرنا چاہئےاورممالک کی استقلالیت اورانکی ثقافت کا احترام کیا جائےاور مشترکات پراکھٹےہوکر کسی ملک کی داخلی پالیسی اورانکی خصوصیات خاص کر اخلاقیات میں دخل اندازی کے بغیر یہ کام کیا جائے۔ |