جوبھی دنیا وآخرت کی خوش بختیاں چاہتا ہےاسے اہلبیت علیھم السلام کےدرپرآنا ہی ہوگا، ان سے تمسک اوران کے بتائے ہوئے راستے کی پابندی بھی ضروری ہے 28/3/2021 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اورمرکزی دفتر کےمدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نےماہ مبارک شعبان میں ائمہ اہلبیت علیھم السلام کی مقدس ولادتوں کی مناسبتوں کےپس منظرمیں صحابی جلیل جناب کمیل بن زیاد النخعی ؓ کے مزار میں منعقدہ محفل مسرت میں شرکت فرمائی اورحاضرین سے خطاب فرمایا۔ |