علامہ سخاوت حسین سندرالوی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

علامہ سخاوت حسین سندرالوی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

4/4/2021




امریکہ میں مقیم مرجع عالی قدر دام ظلہ کے وکیل علامہ سخاوت حسین سندرالوی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
اس ملاقات کا مقصد مرجع عالی قدر دام ظلہ کی زیارت تھا۔
اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے علامہ سخاوت حسین سندرالوی حفظہ اللہ کی دین مبین کو روشناس کرانے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات کے لیے دعا فرمائی۔
دوسری طرف آئے ہوئے معزز مہمان نے قیمتی وقت دینے پر مرجع عالی قدر دام ظلہ کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔