مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں حوزہ علمیہ نجف اشرف و قم المقدسہ کےافاضل ومحققین پرمشتمل وفد 20/4/2021 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفترنجف اشرف میں حوزہ علمیہ نجف اشرف وقم المقدسہ کے افاضل ومحققین پرمشتمل وفد کا خیرمقدم کرتےہیں علمائےاعلام ومحققین کی میراث کو باقی رکھنے کی انکی کوششوں پران کی ستائش کی اورفرمایا کہ جان بوجھ کراسلام کے دشمنوں نےعلماء اورانکی سیرت کوعوام کی نظروں سےدوررکھنےکی کوششیں کی تاکہ عوام ہدایت سےدوررہےاورانہیں علماء کی قدرومنزلت کا احساس نہ ہونے پائے۔ انہوں نےانکی ان کوشوں کوامربالمعروف ونہی عن المنکرکا عملی مصداق قراردیا۔ |