حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کا کویت کےامیرسے ٹیلیفون پررابطہ

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کا کویت کےامیرسے ٹیلیفون پررابطہ

18/6/2021




 مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کےفرزند اورمرکزی دفترکے مدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نےشیخ منصوراحمد الصباح کی رحلت پراظہارتعزیت کےلئےکویت کےامیرشیخ نواف احمد الصباح سےٹیلیفون پررابطہ کرکےمرجع عالی قدردام ظلہ الوارف اوراپنی جانب سےانکی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کی۔
اپنی جانب سےکویت کےامیرنےمرجع عالی قدردام ظلہ الوارف  اورانکےفرزند کا شکریہ ادا کیااورانکی حفاظت کےلئےبارگاہ ایزدی میں دعا کی۔