ھیئت آل یسین کے ماتمی جلوس کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف آمد 22/8/2021 |
پاکستانی بلتستان کے طلباء کی ھیئت آل یسین کا ماتمی جلوس مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا۔ |