مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس عزا میں شرکت 5/9/2021 |
مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے مجلس سھلۃ المعظم میں منعقدہ مجلس عزا میں شرکت فرمائی۔ |