مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں مراجع حوزہ علمیہ قم المقدسہ ( حفظھم اللہ ) کا خصوصی پیغام لیکر افاضل قم کا خصوصی وفد 8/9/2021 |
مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں موجود مراجع عظام و افاضل حوزہ علمیہ آیۃ اللہ سید ھاشم حسین بوشھری دام ظلہ ،ایران میں حوزات علمیہ کے مدیر آیۃ اللہ علامہ علی رضا اعرافی دام ظلہ اور جماعۃ المدرسین کی طرف سے حضرت آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیت اور خصوصی پیغام لے کر افاضل قم پر مشتمل وفد کی تشریف آوری ۔ |