مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام مولانا سید صادق الحسینی صاحب ( ماہر امور شعبہ اہل سنت دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنئی دام ظلہ الوارف) نیو دلھی ہندوستان 9/10/2021 |
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنئی دام ظلہ الوارف کے نئی دہلی ہندوستان کے دفتر میں امور شعبہ اہل سنت میں خدمت دین میں مصروف حجۃ الاسلام مولانا سید صادق الحسینی صاحب کا خیر مقدم کیا مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف نے انکی عتبات عالیات ومقامات مقدسہ کی زیارتیں مقبول بارگاہ ایزدی ہوں اسکے لئےدعائیں فرمائیں۔ |