مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں آیۃ اللہ سید محمود میر داماد بحرالعلوم وحضرت علامہ شیخ محسن فقیھی دام ظلھما 14/1/2022 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حضرت آیۃ اللہ سید محمود میر داماد بحر العلوم و حضرت علامہ شیخ محسن فقیھی دام ظلھما کا خیر مقدم کیا۔ |