مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے شرعی متولی حجۃ الاسلام علامہ شیخ عبد المھدی کربلائی دام عزہ 14/1/2022 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے شرعی متولی حجۃ الاسلام علامہ شیخ عبد المھدی کربلائی دام عزہ کا خیر مقدم کیا اور مختلف شعبوں میں انکی اور حرم مبارک کے وابستگان کی خدمات کو سراہا اور انہیں اس عظیم شرف پر مبارکباد پیش کی ۔ |