مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس برسی میں شرکت

مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس برسی میں شرکت

25/8/2022




مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوار ف  نے  افاضل  و علماء حوزہ علمیہ  نجف اشرف  کے ہمراہ  مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ   کے  ایصال ثواب کے لئے  منعقدہ مجلس برسی میں شرکت فرمائی  ۔
مرجع عالیقدر  دام ظلہ الوارف  نے   امت مسلمہ  ،عراق اور خاص کر علوم اہلبیت علیھم السلام   کی نشر و اشاعت اور شعائر حسینیہ  کی بقا  میں انکی خدمات  اور ان کے مواقف کو یاد کیا اور انکی بلندی درجات  کے لئے  بارگاہ ایزدی  میں دعا فرمائی۔