مدارس دارالزہراء علیھا السلام میں جشن ولادت سیدہ فاطمہ زہراء علیھا السلام 17/1/2023 |
مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کے حکم کی تعمیل میں یتیم بچوں اوربچیوں کی تعلیم و تربیت کے لئے انوارنجفیہ فاؤنڈیشن نجف اشرف کےتحت تقریبا ایک ہزار سے زائد یتیم بچوں اور بچیوں کی خدمت کرنے والے ادارے مدارس دار الزہراء علیھا السلام میں ولادت سیدہ فاطمہ زہراء علیھا السلام کے پُر مسرت موقع پر جشن ولادت کا اہتمام کیا گیا جس میں مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر اور انوار نجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے شرکت فرمائی اور حاضرین سے خطاب کیا۔ |