حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ کی مراجع قم سے ملاقات

حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ کی مراجع قم سے ملاقات



22/12/2016


حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ اس وقت ایران موجود ہیں جہاں انہوں نے امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی. اور پھر قم تشریف لائے اور بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیھا کی زیارت سے مشرف ہونے کے بعد قم مقدسہ میں مرجع عظام دام ظلھم سے بھی ملاقات کی.

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں