پارہ چنار کے مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پارہ چنار کے مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



28/1/2017


کے پی کے سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کہ ایک مومنہ گھر سے ایسے نکلے جیسے اگر آج بی بی زھرا علیھا السلام ہوتیں اور وہ نکلتیں. اور مومنین کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آنکھ وہ نہ دیکھے جس کا دیکھنا جائز نہیں ہے آخر پر آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا.

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں