پاکستانی علماء کرام کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستانی علماء کرام کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

5/4/2017




حجت الاسلام علامہ حسن غدیری حفظہ اللہ اور حجت الاسلام علامہ سید حسین مرتضی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں انتہائی علمی امور زیر بحث رہے. اور دونوں علمی شخصیات نے مرجع عالی قدر دام ظلہ سے استفادہ کیا. آخر میں قیمتی وقت دینے پر ان علماء کرام نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا شکریہ ادا کیا.

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں