مرجع عالی قدردام ظلہ کے مرکزی دفتر میں آیت اللہ شیخ نظری صاحب کی وفد کے ہمراہ تشریف آوری

مرجع عالی قدردام ظلہ کے مرکزی دفتر میں آیت اللہ شیخ نظری صاحب کی وفد کے ہمراہ تشریف آوری



23/4/2017


مرجع عالی قدر دام ظلہ نے اپنے مرکزی دفترمیں آیت اللہ شیخ نظری اور انکے ہمراہ وفد کا استقبال کیا آیت اللہ العظمی نظری ایران کے شہر مازندران کے علماء میں سے ہیں

علماء کرام نے مؤمنین اورامت اسلامیہ کے مسائل پر گفتگوکی اور اہل بیت علیہم السلام عصمت وطہارت کی عظمت واہمیت اور حوزہ علمیہ سے نشر علوم آل محمد علیہم السلام کو نشرکرنے اور اپنی اساس کے مضبوط کرنے پر زور دیا

دوران ملاقات مجلس عزاء کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت اورآپ پر ہونے والے ظلم کو بیان کیا گیا

مجلس کے اختتام پرمراجع عظام اورخصوصاً مرجع عالی قدر دام ظلہ کی صحت وسلامتی اورعمر درازی کی دعا کی گئی جس سے مؤمنین استفادہ کریں

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں