نجف اشرف میں مرجع عالی قدر دام ظلہ کی اقتداء میں نماز عید الفطر ادا کی گئی.

نجف اشرف میں مرجع عالی قدر دام ظلہ کی اقتداء میں نماز عید الفطر ادا کی گئی.



15/6/2018


مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں نماز عید الفطر پڑھائی جس میں نجف اشرف کے مومنین اور علماء کرام نے شرکت کی اور ان کے ساتھ ساتھ برصغیر پاک و ہند کے طلاب نے بھی بھرپور شرکت کی.


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں