مرکزی دفترمرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی ہدایت پراوران کی زیرنگرانی نجف اشرف میں اسپرے مہم

مرکزی دفترمرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی ہدایت پراوران کی زیرنگرانی نجف اشرف میں اسپرے مہم



17/7/2020


 مرکزی دفترمرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف عراق کےمدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی زیر نگرانی اورانکی ہدایت پربنام خدمت انسانیت گمشدہ لوگوں کی رہنمائی  میں خدمت انجام دینے والے ادارے کی طرف سےجراثیم سے محفوظ رکھنے کے لئے نجف اشرف میں اسپرے مہم کا آغاز کیا گیا   
ادارے کے نائب سربراہ الحاج حسام محی الدین  نے بتایا کہ ادارے نےامام علی علیہ السلام بریگیڈ اورمتعلقہ متعدد اداروں کے ساتھ تنسیق کے ساتھ  پورے نجف اشرف میں جس میں حکومتی ادارے اور دوکانیں وغیرہ بھی شامل ہیں وائرس سے حفاظت کی خاطر اسپرے کیا گیا اسکےعلاوہ کورونا میں مبتلاء افراد کے گھروں میں بھی اسپرے کیا گیااسکے ساتھ ساتھ اجتماعی امداد کے ملحوظ نظر رکھتے ہوئےایک کمیٹی تشکیل دی گئی تاکہ  طبی امداد ،دوائیوں ،پازما، اوکسیجن اور اشیاء خوردو نوش کی بغیر کسی عوض کے فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں